https://ur.abna24.com/xbqxx19 اکتوبر 2019 - 09:59 News ID 988061 نیوز سروس پاکستان اصلی صفحہ نیوز سروس پاکستان اربعین حسینی؛ کشمیریوں کی حمایت میں 15 ہزار افراد کے دستخط + تصاویر 19 اکتوبر 2019 - 09:59 News ID: 988061 عراق میں اربعین حسینی کے موقع پر دنیا بھرکے مختلف ممالک کے 15 ہزار زائرین نے ایک بہت بڑے سفید کپڑے پر اپنے اپنے دستخط کرکے مقبوضہ کشمیر کے مظلوم شہریوں کی حمایت کا ثبوت دیا۔